Sihr-Imran
دعا ِ خاص
اعمال بروز جمعہ
التماسِ دعا ِ مغفرت و بلندیِ درجات کلُ مرحومین
بلخصوص ہمارے والدین : مرحوم رسالت حسین رضوی و مرحومہ لئیق بانو نقوی

One Week Insurance
نے تحریر کیا ہے کہ
جو شخص بروز جمعہ
بعد از نمازِفجر یا جمعہ یا ظہرین
ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ
ایک مرتبہ سورۃ اخلاص
سات مرتبہ سورۃ الفلق
سات مرتبہ سورۃ الناس
پڑھے تو
اللہ اس کے دین، دنیا اور اہل و عیال
کی خود اگلے جمعہ تک نگہبانی کریگا
WORLDWIDE







Try not to miss this on Friday
فرمانِ امام محمدتقی علیہ اسلام
کتاب : مفاتیح الجنان میں
منقول ہے کہ
جوشخص بعد از نماز عصر
دس مرتبہ سورۂ القدر
پڑھے تو قیامت میں اس کا یہ عمل
مخلوق کے اس دن کے اعمال کے
برابر اجر وثواب کے لائق ٹھہرے گا۔
WORLDWIDE