top of page

Sihr-Imran
دعا ِ خاص
ایک کامیاب تجارت
کون ہے جو اللہ سے تجارت کرے
کیا آج آپ زندگی کے صرف سات منٹ
اہل بیت علیہ اسلام کو ہدیہ کرسکتے ہیں
اس کے اجر میں آپ کو دنیا و آخرت میں کیا ملنے والا ہے
اس کا کچھ کچھ اندازہ آپ کو ہے
صرف سو صلوات اس یقین اور دعا کے ساتھ کے
اللہ و اہل بیت علیہ اسلام ہم سے راضی ہوں
اور ہمیں ویسا بنے میں ہماری مدد کریں
جیسا وہ ہم کو دیکھنا چاہتے ہیں
التماس دعا
ابن رسالت حسین رضوی
ایک صلوات پر دس نیکیاں، دس گناہ معاف اور دس درجات کی بلندی حاصل ہو سکتی ہے
Click below to listen Salwat
bottom of page